الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی فسق وفجور سے قریش باز رہیں۔ 2؎: یعنی زمانہ جاہلیت اور اسلام دونوں میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی فسق وفجور سے قریش باز رہیں۔
2؎:
یعنی زمانہ جاہلیت اور اسلام دونوں میں قریش حاکم و خلیفہ ہیں،
اور قیامت تک خلافت انہیں میں باقی رہنی چاہیے،
یہ الگ بات ہے کہ مسلمانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم نہیں مانا،
جیسے دوسرے فرمان رسول کو نہیں مان رہے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2227