🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اے اللہ! ہم تجھ سے اس ہواکی بہتری مانگتے ہیں اوروہ بہتری جواس میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اے اللہ! ہم تجھ سے اس ہواکی بہتری مانگتے ہیں اوروہ بہتری جواس میں ہے اوروہ بہتری جس کی یہ مامورہے،
اورتیری پناہ مانگتے ہیں اس ہواکی شرسے اوراس شرسے جو اس میں ہے اوراس شرسے جس کی یہ مامورہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2252