الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی کچھ ایسے حکمراں ہوں گے جو عدل و انصاف سے کام لیں گے، ان...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی کچھ ایسے حکمراں ہوں گے جو عدل و انصاف سے کام لیں گے،
ان کے اور تمہارے درمیان محبت قائم ہوگی وہ تمہارے خیرخواہ اور تم ان کے خیر خواہ ہوگے،
اور کچھ ایسے حکمراں ہوں گے جو ظلم و زیادتی میں بے مثال ہوں گے،
ان میں شرکا پہلو زیادہ غالب ہوگا،
اسی لیے تم ان سے اور وہ تم سے بغض رکھیں گے۔
نوٹ:
(سند میں محمد بن ابی حمید ضعیف راوی ہیں،
لیکن شاہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
دیکھیے:
الصحیحة رقم: 907)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2264