الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اس وقت جب کہ دین کا غلبہ ہے اس کے معاونین کی کثرت ہے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اس وقت جب کہ دین کا غلبہ ہے اس کے معاونین کی کثرت ہے ایسے وقت میں شرعی امورمیں سے دسویں حصہ کا ترک کرنا اور اسے چھوڑدینا باعث ہلاکت ہے،
لیکن وہ زمانہ جو فسق وفجور سے بھرا ہوا ہوگا،
اسلام کمزور اور کفر غالب ہوگا،
اس وقت دین کے معاونین قلت میں ہوں گے توایسے وقت میں احکام شرعیہ کے دسویں حصہ پر عمل کرنے والابھی کا میاب وکامران ہوگا،
لیکن اس دسویں حصہ میں ارکان اربعہ ضرور شامل ہوں۔
نوٹ:
(شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے،
ورنہ اس کے راوی ”نعیم بن حماد“ حافظہ کے سخت ضعیف ہیں،
تفصیل کے لیے دیکھیے:
الصحیحة رقم: 2510،
وتراجع الألبا نی: 224)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2267