الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: نبی اکرمﷺکی بعثت اس امت کے لیے سب سے عظیم بشارت تھی، اللہ رب العالمین...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت اس امت کے لیے سب سے عظیم بشارت تھی،
اللہ رب العالمین نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کومبعوث فرما کر جو احسان اس امت پرکیا ہے ایسا احسان کسی دوسری امت پرنہیں کیا،
اسے اسلام جیسی نعمت سے سرفرازکیا،
رب العالمین اپنے اس احسان کا ذکرکچھ اس طرح فرما رہا ہے ﴿لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِهِمْ ...﴾ (آل عمران: 164) آپ کی ذات گرامی اس امت کے لیے سراپا بشارت ہی بشارت تھی،
دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعدآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق بشارتوں میں سے اچھے خواب کے علاوہ کوئی دوسری چیز باقی نہ رہ گئی۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2272