الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ نہ کبھی دودھ تھن میں واپس ہوگا اورنہ ہی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ نہ کبھی دودھ تھن میں واپس ہوگا اورنہ ہی اللہ کے خوف سے رونے والا جہنم میں ڈالا جائے گا،
اسی طرح راہ جہاد میں نکلنے والا بھی جہنم میں نہیں جا سکتا،
کیونکہ جہاد مجاہدکے لیے جہنم سے نجات کا ذریعہ ہے،
معلوم ہوا کہ جہاد کی بڑی فضیلت ہے،
لیکن یہ ثواب اس مجاہد کے لیے ہے جو کبیرہ گناہوں سے بچتا رہا ہو۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2311