الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہوا کہ ہنسی کی وہ بات جو جھوٹی ہے قابل مذمت ہے، لیکن بات...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہوا کہ ہنسی کی وہ بات جو جھوٹی ہے قابل مذمت ہے،
لیکن بات اگرسچی ہے تو اس کے ذریعہ کبھی کبھارہنسی کی فضا ہموارکرنا اس میں کوئی مضائقہ نہیں،
چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض مواقع پر ہنسی کی بات کرنا ثابت ہے،
جیسے ایک بار آپ نے ایک بڑھیا سے فرمایا کہ کوئی بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائے گی،
اسی طرح عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت ہنسے پر مجبورکردیا جب آپ اپنی ازواج مطہرات سے ناراض تھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2315