الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اسے اپنے رشتہ داروں میں خرچ کرتاہے اور اعزاء واقرباء کا خاص خیال رکھتاہے۔...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اسے اپنے رشتہ داروں میں خرچ کرتاہے اور اعزاء واقرباء کا خاص خیال رکھتاہے۔
2؎:
یعنی فریضہ زکاۃ کی ادائیگی کرتا ہے اللہ کے دیے ہوئے مال میں سے جوکچھ اس پر واجب ہوتا ہے خرچ کرتا ہے اور اس میں سے عام صدقات وخیرات بھی کرتا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2325