🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں دنیا سے بے رغبتی اوردنیاوی آرزوئیں کم رکھنے کا بیان ہے، مفہوم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں دنیا سے بے رغبتی اوردنیاوی آرزوئیں کم رکھنے کا بیان ہے،
مفہوم یہ ہے کہ جس طرح ایک مسافردوران سفرکچھ وقت کے لیے کسی جگہ قیام کرتاہے،
تم دنیاکواپنے لیے ایسا ہی سمجھو،
بلکہ اپنا شمارقبروالوں میں کرو،
گویا تم دنیا سے جا چکے،
اسی لیے آگے فرمایا:
صبح پا لینے کے بعد شام کا انتظارمت کرواورشام پا لینے کے بعد صبح کا انتظارمت کروبلکہ اپنی صحت وتندرستی کے وقت مرنے کے بعد والی زندگی کے لیے کچھ تیاری کرلو،
کیونکہ تمہیں کچھ خبرنہیں کہ کل تمہارا شمارمردوں میں ہو گا یا زندوں میں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2333