🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں پانچ سوسال کا ذکرہے، جب کہ اس سے پہلے والی حدیث میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں پانچ سوسال کا ذکرہے،
جب کہ اس سے پہلے والی حدیث میں چالیس سال کا ذکرہے،
مدت میں فرق فقراء کے درجات ومراتب میں فرق کے لحاظ سے ہے،
معلوم ہوا کہ کچھ فقراء اپنے مراتب ودرجات کے لحاظ سے پانچ سوسال پہلے جنت میں جائیں گے جب کہ کچھ فقراء چالیس سال پہلے جائیں گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2353