🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اصحاب صفہ کس قدرتنگی اورفقروفاقہ کی حالت میں تھے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اصحاب صفہ کس قدرتنگی اورفقروفاقہ کی حالت میں تھے،
پھربھی ان کی خود داری کا یہ عالم تھا کہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے صبروقناعت کی زندگی گزارتے تھے،
یہ بھی معلوم ہواکہ دینی علوم کے سیکھنے کے لیے ایسی جگہوں کا انتخاب کرناچاہئے جہاں تعلیمی وتربیتی معیار اچھا ہوچاہے کھانے پینے کی سہولتوں کی کمی ہی کیوں نہ ہو،
کیونکہ اصحاب صفہ کی زندگی سے ہمیں یہی سبق ملتاہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2368