🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں زیادہ کھانے کی ممانعت ہے اورکم کھانے کی ترغیب ہے، اس میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں زیادہ کھانے کی ممانعت ہے اورکم کھانے کی ترغیب ہے،
اس میں کوئی شک نہیں اورحکماء واطباء کا اس پر اتفاق ہے کہ کم خوری صحت کے لیے مفید ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2380