🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ مومن ہمیشہ آزمائش سے دوچار رہے گا، لیکن یہ آزمائشیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ مومن ہمیشہ آزمائش سے دوچار رہے گا،
لیکن یہ آزمائشیں اس کے لیے اس کے گناہوں کا کفارہ بنتی رہیں گی،
بشرطیکہ وہ صبرکا دامن پکڑے رہے اورایمان پرمضبوطی سے قائم رہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2399