🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں زبان کی حفاظت کی اہمیت کوواضح کیا گیا ہے، کیونکہ اسے کنٹرول...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں زبان کی حفاظت کی اہمیت کوواضح کیا گیا ہے،
کیونکہ اسے کنٹرول میں نہ رکھنے کی صورت میں اس سے بکثرت گناہ صادرہوتے ہیں،
اس لیے لایعنی اورغیرضروری باتوں سے پرہیزکرنا چاہئے اور کوشش یہ ہوکہ ہمیشہ زبان سے خیرہی نکلے،
ایسے لوگوں اورمجالس سے دوررہنا چاہئے جن سے شرکا خطرہ ہو،
بحیثیت انسان غلطیاں ضرورہوں گی ان کی تلافی کے لیے رب العالمین کے سامنے عاجزی کا اظہارکریں اوراس سے مغفرت طلب کریں۔

نوٹ:
(یہ سند مشہور ضعیف اسانید میں سے ہے،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
دیکھیے:
 الصحیحة رقم: 890)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2406