🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں زبان کو سارے اعضاء کے سدھارکا مرکز بتایا گیا ہے، حالانکہ احادیث...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں زبان کو سارے اعضاء کے سدھارکا مرکز بتایا گیا ہے،
حالانکہ احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سب کا مرکزدل ہے،
توفیق کی صورت یہ ہے کہ زبان کوجسم کے ترجمان کی حیثیت حاصل ہے،
اس لیے مجازاًاسے سارے اعضاء کا مرکز کہا گیا،
ورنہ مرکزدل ہے نہ کہ زبان۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2407