🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں بہت سارے فوائد ہیں: ایک بھائی کا دوسرے بھائی کی زیارت کرنا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں بہت سارے فوائد ہیں:
ایک بھائی کا دوسرے بھائی کی زیارت کرنا تاکہ اس کے حالات سے آگاہی ہو،
عبادت کا وہی طریقہ اپنانا چاہئے جومسنون ہے تاکہ دوسروں کے حقوق کی پامالی نہ ہو،
زیارت کے وقت اپنے بھائی کو اچھی باتوں کی نصیحت کرنا اوراس کی کوتاہیوں سے اسے باخبرکرنا،
کسی پریشان حال کی پریشانی کی بابت اس سے معلومات حاصل کرنا،
رات کی عبادت کا اہتمام کرنا وغیرہ۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2413