🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: 1۔ (سند میں ایک راوی (رجل من أھل المدینة) مبہم ہے، لیکن متابعات کی بنا پر...
اردو حاشہ:
نوٹ:
1۔
(سند میں ایک راوی (رجل من أھل المدینة) مبہم ہے،
لیکن متابعات کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
تفصیل کے لیے دیکھیے:
الصحیحة رقم: 2311) 2۔
(متن کا آخری حصہ موقوف یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا کے قول سے صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2414