الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جس کی ساری نیکیاں آخرت میں چھین لی جائیں،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جس کی ساری نیکیاں آخرت میں چھین لی جائیں،
اس سے بدلہ لینے والے باقی رہ جائیں،
اور اس کی نیکیاں ختم ہوجائیں،
یہی حقیقی مفلس ہے،
باقی وہ دنیاوی مفلس جو مال ودولت کی کمی کی وجہ سے مفلس وبے چارگی کی زندگی گزار تا ہے،
تو یہ ایسا ہے کہ اس کی زندگی کے سدھر نے کا امکان ہے،
اور اگر نہیں بھی سدھر ی تو اس کا یہ معاملہ اس کی موت تک ہے،
کیوں کہ مرنے کے بعد اسے ایک نئی زندگی ملنے والی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2418