الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مفہوم یہ ہے کہ ہرکام میں شروع میں جوش وخروش ہوتا ہے، اور عبادت و...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مفہوم یہ ہے کہ ہرکام میں شروع میں جوش وخروش ہوتا ہے،
اور عبادت و ریاضت کا بھی یہی حال ہے،
لہٰذا عابد و زاہد اگر اپنے عمل میں معتدل رہا اور افراط و تفریط سے بچ کر حق سے قریب رہا تو اس کے لیے خیر کی امید ہے،
اور اس کی عبادت کا چرچا ہوا تو شہرت کی وجہ سے اس کے فتنہ میں پڑنے کا خطرہ ہے،
معلوم ہواکہ اعتدال کی راہ سلامتی کی راہ ہے اور شہرت کا انجام حسرت وندامت ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2453