الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ انسان کی زندگی اگر ایک طرف آروزؤں سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ انسان کی زندگی اگر ایک طرف آروزؤں سے بھری ہوئی ہے تو دوسری جانب اسے چاروں طرف سے حوادث گھیرے ہوئے ہیں،
وہ اپنی آرزؤں کی تکمیل میں حوادث سے نبرد آزما ہوتا ہے،
لیکن اس کے پاس امیدوں اور آرزؤں کا ایک وسیع اور نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے،
اس کی آرزوئیں ابھی ناتمام ہی ہوتی ہیں کہ موت کا آہنی پنجہ اسے اپنے شکنجے میں کس لیتاہے،
گویا موت انسان سے سب سے زیادہ قریب ہے،
اس لیے انسان کو اس سے غافل نہیں رہنا چاہیے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2454