🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اللہ سے پورا پورا ڈرو، جیساکہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ 2؎: یعنی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اللہ سے پورا پورا ڈرو،
جیساکہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔

2؎:
یعنی اپنا سر غیر اللہ کے سامنے مت جھکانا،
نہ ریاکاری کے ساتھ عبادت کرنا،
اور نہ ہی اپنی زبان،
آنکھ اور کان کا غلط استعمال کرنا۔

3؎:
یعنی حرام کمائی سے اپنا پیٹ مت بھرو،
اسی طرح شرمگاہ،
ہاتھ،
پاؤں اور دل کی اس طرح حفاظت کرو،
کہ ان سے غلط کام نہ ہونے پائے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2458