🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جس کی نیت طلب آخرت ہوگی اللہ رب العالمین اسے معمولی زندگی پر بھی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جس کی نیت طلب آخرت ہوگی اللہ رب العالمین اسے معمولی زندگی پر بھی صابر و قانع بنا دے گا تاکہ وہ دنیا کا حریص اوراس کا طالب بن کر نہ رہے،
اس کے پراگندہ دنیاوی خیالات کو جمع کردے گا،
اسے دل جمعی نصیب ہوگی،
اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2465