الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مفہوم یہ ہے کہ ذبح کی گئی بکری کا جتنا حصہ غریبوں اور محتاجوں میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مفہوم یہ ہے کہ ذبح کی گئی بکری کا جتنا حصہ غریبوں اور محتاجوں میں تقسیم کردیاگیا ہے۔
یہی صدقہ کیا ہوا مال در حقیقت باقی ہے،
رہا وہ حصہ جو تمہارے پاس ہے وہ باقی نہیں ہے،
اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ رب العالمین کے اس فرمان کی طرف ہے،
﴿مَاعِنْدَكُمْ يَنْفَدُ وَمَا عِنْدَ اللهِ بَاقٍ﴾ جو تمہارے پاس ہے وہ ختم ہونے وا لا ہے،
اور رب العالمین کے پاس جو کچھ ہے و ہ باقی رہنے والا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2470