الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ صحابہ کرام کی زندگی کس قدر فقرو تنگ دستی سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ صحابہ کرام کی زندگی کس قدر فقرو تنگ دستی سے دوچارتھی،
یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی یہی حالت تھی،
اس فقر وفاقہ کے باوجود کسب حلال کا راستہ اپناتے تھے،
اور جوکچھ میسر ہوتا اسی پر قانع ہوتے تھے۔
نوٹ:
(محمد بن کعب قرظی کے استاذ راوی مبہم ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2473