الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ڈکار عموماً زیادہ کھانے سے آتی ہے، اس لیے آپ نے اس آدمی سے یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ڈکار عموماً زیادہ کھانے سے آتی ہے،
اس لیے آپ نے اس آدمی سے یہ فرمایا،
اور اگر ڈکار گیس کی بیماری کی وجہ سے آئے تو اس ڈکار پر یہ حدیث صادق نہیں آئے گی،
کیوں کہ یہ تو مجبوری کی حالت میں ہے۔
وضاحت:
1؎:
ڈکار عموماً زیادہ کھانے سے آتی ہے،
اس لیے آپ نے اس آدمی سے یہ فرمایا،
اور اگر ڈکار گیس کی بیماری کی وجہ سے آئے تو اس ڈکار پر یہ حدیث صادق نہیں آئے گی،
کیوں کہ یہ تو مجبوری کی حالت میں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2478