الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جب تک تم ان کے حق میں خیر کی دعا کرتے رہو گے تو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جب تک تم ان کے حق میں خیر کی دعا کرتے رہو گے تو تمہاری یہ دعائیں ان کی نیکیوں کے بالمقابل ہوں گی،
اور اس کا ثواب تمہیں ملے گا،
اور تمہاری یہی دعائیں ان کی اس محنت ومشقت کا بدل ہوں گی جو انہوں نے تمہاری خاطر کیا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2487