الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: خاموشی آدمی کے لیے سکون اور آخرت کے لیے نجات کا ذریعہ ہے، کیوں کہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
خاموشی آدمی کے لیے سکون اور آخرت کے لیے نجات کا ذریعہ ہے،
کیوں کہ لوگوں سے زیادہ میل جول اور ان سے گپ شپ کرنایہ دین کے لیے باعث خطرہ ہے،
اس لیے اپنے فاضل اوقات کو ذکرواذکار اور تلاوت قرآن میں صرف کرنا زیادہ بہتر ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2501