🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو باہم ایک دوسرے کا خیر خواہ ہونا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو باہم ایک دوسرے کا خیر خواہ ہونا چاہیے،
اگر مسلمان اپنے معاشرہ کو خود غرضی رشوت،
بددیانتی،
جعل سازی،
لوٹ کھسوٹ وغیرہ سے پاک صاف رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں اس حدیث کو اپنے لیے نمونہ بنا کر اس پر عمل کر نا ہوگا،
إن شاء اللہ جو بھی اخلاقی بیماریاں عام ہیں وہ ختم ہوجائیں گی،
ورنہ ذلت اوربد اخلاقی سے ہمیشہ دو چار رہیں گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2515