🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’جنت ناپسندیدہ اورتکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے‘‘ جیسے ایک مثال: سخت سردیوں میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”جنت ناپسندیدہ اورتکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے“ جیسے ایک مثال:
سخت سردیوں میں نمازِ فجر وہ بھی جماعت سے کتنی تکلیف دہ ہے،
مگر جنت ایسے ہی لوگوں کو ملے گی،
اور آنکھ یا شرم گاہ سے حرام لذت کوشی میں کتنی لذت ہے،
مگر اس عمل پر اگر توبہ نہ ہو تو جہنم ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2559