🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں دراج ابوالسمح ضعیف راوی ہیں، لیکن امام ابوداؤد نے یہ فرق کیا ہے کہ...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں دراج ابوالسمح ضعیف راوی ہیں،
لیکن امام ابوداؤد نے یہ فرق کیا ہے کہ ابوسمح کی ابوالہیثم سے ضعیف ہے،
اور ابن حجیرہ سے روایت درست ہے،
اور یہاں ابوالسمح کے شیخ ابن حجیرہ ہیں،
تراجع الألبانی: 95،
والصحیحة: 3470)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2582