الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : ایک ان کے داہنے ہو گیا اور دوسرا ان کے بائیں۔ 2؎ : یعنی...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
ایک ان کے داہنے ہو گیا اور دوسرا ان کے بائیں۔ 2؎:
یعنی جب کوئی چیز واقع ہوجاتی ہے تب اللہ کو اس کی خبر ہوتی ہے،
پہلے سے ہی کوئی چیزلکھی ہوئی اورمتعین شدہ نہیں ہے۔
3؎:
یعنی لونڈی زادی مالکہ بن جائے گی اور جسے مالکہ کے مقام پر ہونا چاہئے وہ لونڈی کے مقام ودرجہ پرپہنچا دی جائے گی۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2610