🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: چونکہ جہنم میں تمہاری تعداد سب سے زیادہ ہوگی، اس لیے اس سے بچاؤ کی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
چونکہ جہنم میں تمہاری تعداد سب سے زیادہ ہوگی،
اس لیے اس سے بچاؤ کی صورتیں اپناؤ،
اور صدقہ و خیرات یہ جہنم سے بچاؤ کا سب سے بہتر ذریعہ ہیں۔

2؎:
یہ تمہاری عقل کی کمی کی وجہ سے ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2613