الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے حیا کی فضیلت و اہمیت ثابت ہے، ایک باحیاء انسان اپنی زندگی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے حیا کی فضیلت و اہمیت ثابت ہے،
ایک باحیاء انسان اپنی زندگی میں حیا سے پورا پورا فائدہ اٹھاتا ہے،
کیوں کہ حیا انسان کو گناہوں سے روکتی اور نیکیوں پر آمادہ کرتی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2615