🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان کی کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں، اپنے رب کو خوف اور امید...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان کی کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں،
اپنے رب کو خوف اور امید کے ساتھ پکارتے ہیں،
اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے،
وہ خرچ کرتے ہیں،
کوئی نفس نہیں چاہتا جو کچھ ہم نے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ان کے لیے پوشیدہ کر رکھی ہے،
جو کچھ کرتے تھے یہ اس کا بدلہ ہے۔
(السجدہ: 16-17)
2؎:
یہاں اسلام سے مراد کلمۂ شہادتین کا اقرار اور اس کے تقاضے کو پورا کرنا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2616