🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں گے ہم ان پر اسلام کے احکام جاری...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں گے ہم ان پر اسلام کے احکام جاری رکھیں گے،
اور جب نماز چھوڑدیں گے تو کفار کے احکام ان پر جاری ہوں گے،
کیوں کہ ہمارے اور ان کے درمیان معاہدہ نماز ہے،
اور جب نماز چھوڑ دی تو گویا معاہدہ ختم ہوگیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2621