الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں ا یک منافق کی جو خصلتیں بیان ہوئی ہیں، بدقسمتی سے آج...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں ا یک منافق کی جو خصلتیں بیان ہوئی ہیں،
بدقسمتی سے آج مسلمانوں کی اکثریت اس عملی نفاق میں مبتلا ہے،
مسلمان دنیا بھرمیں جو ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اس میں ان کے اسی منافقانہ کردار اور اخلاق و عمل کا دخل ہے،
منافق وہ ہے جو اپنی زبان سے اہل اسلام کے سامنے اسلام کا اظہار کرے،
لیکن دل میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بغض وعناد رکھے،
یہ اعتقادی نفاق ہے،
وحی الٰہی کے بغیر اس کا پہچاننا اور جاننا ناممکن ہے،
حدیث میں مذکورہ خصلتیں عملی نفاق کی ہیں،
اعتقادی نفاق کفر ہے،
جب کہ عملی نفاق کفر نہیں ہے تاہم یہ بھی بہت خطرناک ہے جس سے بچنا چاہیے،
رب العالمین مسلمانوں کو ہدایت بخشے۔
آمین

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2631