الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی لوگ تمہارے افعال واقوال کے تابع ہیں، چونکہ تم نے مجھ سے مکارم اخلاق...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی لوگ تمہارے افعال واقوال کے تابع ہیں،
چونکہ تم نے مجھ سے مکارم اخلاق کی تعلیم حاصل کی ہے،
اس لیے تمہارے بعد آنے والے تمہارے مطیع و پیروکار ہوں گے اس لیے ان کی دلجوئی کرتے ہوئے ان کے ساتھ بھلائی کرنا۔
نوٹ:
(سند میں ابوہارون العیدی عمارۃ بن جوین مشہور کذابین میں سے ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2650