الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ علمائے دین ختم ہو جائیں گے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ علمائے دین ختم ہو جائیں گے،
جاہل پیشوا،
امام اور سردار بن جائیں گے،
انہیں قرآن و حدیث کا کچھ بھی علم نہیں ہوگا،
پھر بھی یہ مجتہد و مفتی بن کر دینی مسائل کو بیان کریں گے،
اپنے فتووں اور من گھڑت مسئلوں کے ساتھ یہ دوسروں کی گمراہی کا باعث بنیں گے۔
اے رب العالمین! اس امت کو ایسے جاہل پیشوا اور امام سے محفوظ رکھ،
آمین۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2652