🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ان کتابوں نے انہیں کیا فائدہ پہنچایا؟ جس طرح یہود و نصاریٰ تورات و...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ان کتابوں نے انہیں کیا فائدہ پہنچایا؟ جس طرح یہود و نصاریٰ تورات و انجیل کو پا کر اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے،
قرب قیامت میں یہی حال تم مسلمانوں کا بھی ہو گا،
کیوں کہ تمہارے اچھے علماء ختم ہو جائیں گے،
اور قرآن تمہارے پاس ہو گا،
پھر بھی تم اس کے فیض سے محروم رہو گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2653