الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ان کے ساتھ بحث ومناظرہ کرے ان پر اپنی علمیت وقابلیت کا سکہ جمائے۔...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ان کے ساتھ بحث ومناظرہ کرے ان پر اپنی علمیت وقابلیت کا سکہ جمائے۔
2؎:
معلوم ہوا کہ علم دین حاصل کرنے والے کی نیت صالح ہونی چاہیے،
وہ کسی دنیاوی حرص و طمع کے بغیر اس کے حصول کی کوشش کرے،
کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ جنت کی خوشبو تک سے محروم رہے گا۔
نوٹ:
(سند میں اسحاق ضعیف ہیں شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2654