🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: علم دین اس لیے سیکھا جاتا ہے ہے کہ اس سے اللہ کی رضا و...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
علم دین اس لیے سیکھا جاتا ہے ہے کہ اس سے اللہ کی رضا و خوشنودی حاصل کی جائے،
لیکن اگر اس علم سے اللہ کی رضا و خوشنودی مقصود نہیں بلکہ اس سے جاہ ومنصب یا حصول دنیا مقصود ہے تو ایسے شخص کا ٹھکانا جہنم ہے۔

نوٹ:
(سند میں خالد اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کے درمیان انقطاع ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2655