الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں یہ ترغیب ہے کہ علم کو حاصل کرکے اسے اچھی طرح محفوظ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں یہ ترغیب ہے کہ علم کو حاصل کرکے اسے اچھی طرح محفوظ رکھا جائے اور اسے دوسروں تک پہنچایا جائے کیوں کہ بسا اوقات پہنچانے والے سے کہیں زیادہ ذی علم اور عقلمند وہ شخص ہو سکتا ہے جس تک علم دین پہنچایا جا رہا ہے،
گویا دعوت و تبلیغ کا فریضہ برابر جاری رہنا چاہیے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2656