🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس کی وجہ یہ ہے کہ شروع اسلام میں یہ حکم تھا : (لَا تَكْتُبُوا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس کی وجہ یہ ہے کہ شروع اسلام میں یہ حکم تھا: (لَا تَكْتُبُوا عَنِّي وَمَنْ كَتَبَ عَنِّي غَيْرَ الْقُرْآن فَلْيَمْحُهُ وَحَدِّثُوا عَنِّي وَلَا حَرَج“ (صحیح مسلم) یعنی قرآن کے علاوہ میری کوئی بات نہ لکھو،
اور اگر کسی نے قرآن کے علاوہ کچھ لکھ لیا ہے تو اسے مٹا دے،
البتہ میری حدیثوں کے بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے،
پھر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان: (بَلِّغُوْا عَنِّي وَلَوْ آيَة) کے ذریعہ اس کی اجازت بھی دے دی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2665