🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جن چیزوں سے تمہیں روکا گیا ہے ان سے باز رہو، اور جن چیزوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جن چیزوں سے تمہیں روکا گیا ہے ان سے باز رہو،
اور جن چیزوں پر عمل کا حکم دیا گیا ہے ان پر عمل جاری رکھو،
ایسا کرنا تمہارے لیے حدیثوں کے حفظ کے تعلق سے بہتر ہوگا۔

نوٹ:
(سعید بن اشوع کا سماع یزید بن سلمہ رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے،
یعنی سند میں انقطاع ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2683