🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہوا کہ ایسی مجلس جس میں مسلمان اور کافر دونوں موجود ہوں، اس میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہوا کہ ایسی مجلس جس میں مسلمان اور کافر دونوں موجود ہوں،
اس میں مسلمانوں کو اپنا مخاطب سمجھ کر انہیں السلام علیکم کہنا چاہیے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2702