🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ہم اونچا سننے لگے تھے۔ 2؎: وہ سوچتے یہ تو خود ہی مر رہے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ہم اونچا سننے لگے تھے۔

2؎:
وہ سوچتے یہ تو خود ہی مر رہے ہیں یہ کیا کام کریں گے۔
اور وہ ہمیں کام نہ دیتے۔

3؎:
نہ آواز بھاری،
بلند اور کرخت ہوتی کہ سونے والا چونک کر اٹھ بیٹھے اور نہ ہی اتنی باریک،
ہلکی اور پست کہ جاگنے والا بھی نہ سن سکے۔
بلکہ آواز درمیانی ہوتی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2719