الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں (علیك السلام) کہنے کی جو ممانعت ہے تو اس کی وجہ یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں (علیك السلام) کہنے کی جو ممانعت ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ زمانہ جاہلیت میں سلام کا یہی رواج تھا،
ورنہ اسلام میں تو زندوں اور مردوں دونوں کے لیے (السلام علیکم) ہی سلام ہے،
چنانچہ مردوں کے لیے سلام کے تعلق سے حدیث کے یہ الفاظ ہیں: (اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدَّيَّارِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2721