🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مجلس کو کشادہ رکھنا چاہیے تاکہ ہر آنے والے کو مجلس میں بیٹھنے کی جگہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مجلس کو کشادہ رکھنا چاہیے تاکہ ہر آنے والے کو مجلس میں بیٹھنے کی جگہ مل جائے اور اس میں تنگی محسوس نہ کرے،
مجلس میں جہاں جگہ ملے وہیں بیٹھ جانا چاہیے،
دوسرے کو اٹھا کر اس کی جگہ پر بیٹھنا ممنوع ہے،
اس میں رتبے و درجے کا کوئی اعتبار نہیں،
یہ اور بات ہے کہ بیٹھا ہوا شخص اپنے سے بڑے کے لیے جگہ خالی کر دے پھر تو اس جگہ بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2725