حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1880، ومسلم 1379، من حديث مالك به] تفقه : ➊ حرم مدینہ اور حرم مکہ...
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1880، ومسلم 1379، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ حرم مدینہ اور حرم مکہ میں دجالِ اکبر داخل نہیں ہو سکتا۔
➋ مدینہ میں طاعون کی ایسی بیماری نہیں آسکتی جس سے سارے لوگ مرجائیں۔
➌ دنیا کے تمام شہروں کے مقابلے میں مکہ اور مدینہ افضل ہیں۔
➍ مزید فوائد کے لیے دیکھئے ح353
➎ طاعون کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے۔ دیکھئے ح433

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 270