🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی کسی کے استقبال میں آپﷺ کو اس حالت و کیفیت میں نہیں دیکھا جو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی کسی کے استقبال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت و کیفیت میں نہیں دیکھا جو حالت و کیفیت زید بن حارثہ سے ملاقات کے وقت تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چادر آپ5 کے کندھے سے گر گئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حالت میں ان سے معانقہ کیا۔

نوٹ:
(سند میں ”ابراہیم بن یحییٰ بن محمد“ اور ان کے باپ ”یحییٰ بن محمد بن عباد“ دونوں ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2732